ختم خواجگان

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایک قسم کا ختم جو خاص طریقے سے پڑھا جاتا ہے اور جس کا ثواب خواجگان چشت اور نقشبند کو پہنچایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - ایک قسم کا ختم جو خاص طریقے سے پڑھا جاتا ہے اور جس کا ثواب خواجگان چشت اور نقشبند کو پہنچایا جاتا ہے۔